چکار شرقی کھاوڑہ کے گاٶں کٹکیر جنسی بدفعلی کے ایک اور شرمناک واقع 108

چکار شرقی کھاوڑہ کے گاٶں کٹکیر جنسی بدفعلی کے ایک اور شرمناک واقع

چکار شرقی کھاوڑہ کے گاٶں کٹکیر جنسی بدفعلی کے ایک اور شرمناک واقع 

مظفرآباد آزاد کشمیر (رپورٹ: بنادس راجپوت) چکار شرقی کھاوڑہ کے گاوں کٹکیر جنسی بدفعلی کے ایک اور شرمناک واقع میں 5سالہ بچی کیحالت غیر چکارکے نواحی علاقے شرقی کھاوڑہ کے گاوں کٹکیر چھاڑ کے رہائشی محمد جاوید کی 5 سالہ بیٹی انوش کے ساتھ جنسی بدفعلی کا بدترین واقعہ

رپورٹ  معصوم انوش کی احتشام عرف بحری جنسی بدفعلی واقع سے حالت غیر انوش کے ساتھ جنسی درندگی کا یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز 3.30 کے قریب جنسی درندگی کے مرکزی مبینہ ملزم احتشام عرف بحری نے اپنے گھر 5سالہ انوش جاوید کے ساتھ کیا تھانہ پولیس چکار میں معصوم بچی کے ساتھ جنسی بدفعلی کے اس شرمناک فعل کا مقدمہ انوش جاوید کی والدہ عابدہ جاوید کی مدعیت میں درج کرکے ایس ایچ او چکار جاوید عباسی نے انوش جاوید کے میڈیکل کے لیے پراسیس شروع کردیا ہے !
انوش جاوید کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹرز نے بدفعلی ( براستہ بڑے پیشاب ) قرار دیا ہے ! بدفعلی کیس کا مرکزی ملزم احتشام عرف بحری فرار ہے ! پولیس نے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دےدی ہے بدفعلی کیس کے مبینہ ملزم کاوالد محمد خورشید حافظ قران ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں