Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

موری بروزہ فیکٹری ضلع میرپور کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان افسوس ناک حادثہ

موری بروزہ فیکٹری ضلع میرپور کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان افسوس ناک حادثہ

موری بروزہ فیکٹری ضلع میرپور کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان افسوس ناک حادثہ

ضلع بھمبر(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر)آج صبح 7.20 بجے کار اور موٹر سائیکل کے درمیان موری بروزہ فیکٹری ضلع میرپور کے قریب افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 2افراد گڑھا لیلیاں کے موقع پر جاں بحق اور ایک نوجوان شدید زخمی جسے میرپور dhq ہسپتال پہنچایا گیا




اور ڈیڈ باڈی کو آبائی گاوں ٹوکاں گڑھا لیلیاں ضلع بھمبر پہنچایا گیا جاں بحق ہونے والے غلام جیلانی ولد غلام غوث عمر 68سالاور ان کا بھتیجا چوہدری رشید احمد ولد فضل کریم عمر 26سال ہے عوام علاقہ پولیس چوکی افسر جاتلاں موقع پر پہنچ گئے




Exit mobile version