Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ 25 کروڑ 61 لاکھ کا سالانہ بجٹ

ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ 25 کروڑ 61 لاکھ کا سالانہ بجٹ

ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ 25 کروڑ 61 لاکھ کا سالانہ بجٹ

ڈسٹرکٹ باغ(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر)ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ 25 کروڑ 61 لاکھ کا سالانہ بجٹ ،صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی بدمعاشی ، بدتمیزی غیر انسانی رویہ معمول،مریضوں کا پریشانی کی حالت میں راولپنڈی اسلام آباد کے ہسپتالوں کارخ۔سرکاری ہسپتال بیشتر ڈاکٹرز کا ریفرینس سینٹر بن گیا




،گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر کی پرائیویٹ کلینکس پر زیادہ تر مردحضرات ملازم ،نان پریکٹسنگ الاؤنس کے باوجود دھڑلے سے پرائیویٹ کلینکس پر پیسہ کماو مہم جاری ۔اہم بات یہ کہ دیکھتے ہی دیکھتے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز پلازوں کے مالک اور شہر کے امراء میں شمار کئے جانے لگے




Exit mobile version