78

گاوں کہگھڑ بن کے رہائشی نوجوان لاری اڈہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

گاوں کہگھڑ بن کے رہائشی نوجوان لاری اڈہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

باغ آزاد کشمیر(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر)گاوں کہگھڑ بن کے رہائشی نوجوانوں فرحان اکبر ولد نور اکبر لاری اڈہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ،حادثہ کےخلاف عوام نے سڑک بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیااطلاع ملتے ہی




اسسٹنٹ کمشنر یاسر محمود، تحصیلدار سید قمر کاظمی پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، مظاہرین کے ساتھ مزاکرات اور حادثہ کے زمہ داران کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں