69

نیلم ویلی میں بلااشتعال گولہ باری اور فائرنگ شروع،

نیلم ویلی میں بلااشتعال گولہ باری اور فائرنگ شروع،

آزادکشمیر(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر) نیلم ویلی میں بلااشتعال گولہ باری اور فائرنگ شروع، مقامی آبادی اور وادی میں موجود سیاحوں کی حفاظت کے لیے عالمی برادری فوری نوٹس لے




سیز فائر لائن پر واقع مختلف سیکٹرز میں گزشتہ کئی روز سے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کی گن گرج شروع ہے جس سے سول آبادی کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہے،




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں