99

ممتاز کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتباہ!

ممتاز کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتباہ!

آزاد کشمیر(رپورٹ:بنارس راجپوت)ممتاز کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتباہ!کرہ ارض پر بسنے والے تمام مسلمانوں کو خبردار کر رہا ہوںمقبوضہ کشمیر کے لیے کچھ کرسکتے ہیں

تو فوراً کریں۔اگر ہم سب مر گئے آپ چپ رہے تو آپ اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں گے بھارت تاریخ کا بدترین قتل عام، نسل کشی شروع کرنے جارہا ہے۔اللہ رب العزت سب کو محفوظ رکھے آمین کشمیری حریت رہنما۔آخر میں صرف اتنا کہوں گا میں نے آج تک حریت رہنما سید علی گیلانی کو اتنا لاچار اور بے بس نہیں دیکھا جتنا آج ان کے الفاظ سے لگ رہا ہےخدا کے لیے اپنے اختلافات،




اپنی سیاست بعد میں دیکھ لینا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی بے بس امت مسلمہ کشمیریوں کو بچانے کی خاطرسوشل ایکٹیویٹیس سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیں جموں وکشمیر کی لاوارث امت مسلمہ کے لیے بے بس عورتوں کی عصمت کی حفاظت کی خاطر ، نوجوانوں کی جوانیاں بچانے کی خاطر، بوڑھوں کے بڑھاپے کی خاطر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں