مظفرآباد وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت آزادکشمیر کی تمام پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس
آزادکشمیر(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی) مظفرآباد وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت آزادکشمیر کی تمام پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس اجلاس میں قائد حزب اختلاف و سینیر نائب صدر پیپلز پارٹی چوہدری یاسین صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرعبد الماجد خان شریک اجلاس میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عبد الرشید ترابی جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے اسد ابراہیم شریک اجلاس میں سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر
آزادکشمیر کی تمام پارلیمانی جماعتوں کے اراکین شریک اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال اجلاس میں جسٹس ریٹائرڈ منظور الحسن گیلانی کی شرکاء کو ہندوستانی حکومت کی جانب سے اٹھاے گئے اقدامات پر بریفنگ تمام پارلیمانی جماعتوں کا کشمیر کے
معاملے پر متفقہ موقف اپنانے کا فیصلہ کشمیر کے حالات کی وجہ سے سیاسی معاملات کو التوا میں رکھ کر یکجان ہو کر پیغام دیا جائیگا اجلاس میں فیصلہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کشمیریوں کی نسل کشی کے منصوبے پر عمل پیرا ہے ایسے حالات میں سیزفائر لائن کے پار متحد ہو کر پیغام دیا جائیگا اجلاس میں فیصلہ اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس قومی سلامتی کمیٹی کور
کمانڈرز کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں پر اطمینان کا اظہارآزادکشمیر میں موجودہ صورتحال میں کوئی سیاسی تفریق نہیں وزیراعظم آزادکشمیر مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر آزادکشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے
بالغ نظری کا مظاہرہ کیا آزادکشمیر کی تمام پارلیمانی جماعتوں کا متفقہ موقف اپنانے پرشکرگزار ہوں ہمارے اتحاد سے سیز فائر لائن کے پار مثبت پیغام گیا موجودہ صورتحال میں ملکر لائحہ عمل اپنائیں گے وزیراعظم آزادکشمیر