باغ سیدالشہدا چوک میں مظاہرین کا انڈیا کے خلاف بھرپور احتجاج.
آزاد کشمیر(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر) سیدالشہدا چوک میں مظاہرین کا انڈیا کے خلاف بھرپور احتجاج.ہم انڈیا سے مطالبہ کرتے ھیں کہ کشمیر کی حثیت کو بدلنے سے اجتناب کیا جائے اس ریاست کشمیر میں آرٹیکل 370 اور 35A بحال کیا جائے. کشمیر ایک بین القوامی مسئلہ ھےمسئلہ کشمیر
اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے کشمیر میں جاری ظلم اور بربریت کو ختم کیا جائے کشمیری عوام کو انکے پیدائشی حق “حق خود ارادیت” سے محروم نہیں رکھ سکتا بھارت. کشمیری 70 سال سے قربانیاں اپنے تشخص کے لئے دے رہے ہیں اور آر پار کے کشمیری اپنے حق کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں.