Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی وزیر اعظم سے ملاقات میں گفتگو

وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات

آزاد جموں کشمیر (رپورٹ:الیا س اعوان )وزیراعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر حیدر خان کی قائدانہ صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے، کشمیری قیادت جو بھی فیصلہ کریگی ہم ان کے ساتھ ہیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی وزیر اعظم سے ملاقات میں گفتگو




وزیراعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قائدانہ صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے،سراج الحق

Exit mobile version