Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آزاد کشمیرایل پی جی گیس کے کاروبار کے نام پر صارفین کے ساتھ کھلواڑ

آزاد کشمیرایل پی جی گیس کے کاروبار کے نام پر صارفین کے ساتھ کھلواڑ

آزاد کشمیرایل پی جی گیس کے کاروبار کے نام پر صارفین کے ساتھ کھلواڑ

آزاد کشمیرباغ (ذوالقرنین حیدر بیورو چیف )باغ آزاد کشمیرایل پی جی گیس کے کاروبار کے نام پر صارفین کے ساتھ کھلواڑ،



تحصیلدار سید قمر کاظمی نے چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں جعلی سیلیں متعدد کم وزن سلنڈر، مختلف گیس کمپنیوں کے ری فلنگ کئے گئے اور دوسری کمپنیوں کی سیل لگے متعدد سلنڈر ضبط کر لئیے اایک دوکان سیل



کاروائی کے دوران نیندرائی کے مقام پر ایک گیس کی دکان سے 8 مختلف کمپنیوں کے سلنڈر برآمد ہوئے جن میں مقررہ وزن سے ایک سے ڈیڑھ کلو کم گیس پائی گئ جبکہ خود سے دوسری کمپنی کی سیل لگائی گئی تھی



ڈھلی روڈ پر شیل پمپپ اور ترکی مسجد کے درمیان ایک دوکان پر درجنوں کی تعداد میں الگ الگ کمپنیوں کے سلنڈر جن کا وزن بھی کم تھا اور دوسری کمپنیوں کی سیل لگائی گئی تھی موجود پائے گئے جن میں سے ہر کمپنی کا ایک ایک سلنڈر ضبط کر لیا گیا جبکہ مزکورہ دکان سے بھاری مقدار میں جعلی سیلیں بھی ضبط کر لی گئی ہیں



ڈپٹی کمشنر باغ، شہر میں گیس کے کاروبار کے نام پر اوگرا رولز کی سنگین خلاف ورزیوں کا سختی سے نوٹس لیں.




Exit mobile version