وزیراعظم آزادکشمیر کی قیادت میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کے سامنے کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ
آزاد کشمیر(رپورٹ:الیاس اعوان )نیویارک وزیراعظم آزادکشمیر کی قیادت میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کے سامنے کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ مظاہرین کی ہندوستان کے خلاف شدید نعرے دہشت گرددہشت گرد مودی دہشت گرد کے نعرےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل خطے کو ہولناک انسانی حادثے سے بچانے کے لیے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرواے راجہ فاروق حیدر کا خطاب
مقبوضہ کشمیر کے اندر بدترین لاک ڈاون ہے وادی کو جیل بنا دیا گیا اقوام متحدہ اپنا کرداراداکرے راجہ فاروق حیدرہندوستان مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کررہا ہے وزیراعظم آزادکشمیر80اکھ لوگوں کے متعلق کوئی اطلاع نہیں کہ کس حال میں ہیں انہیں قید کردیا گیا ہے
انہیں ادویات مذہبی عبادات سے محروم رکھا جارہا ہے وہ شدید نفسیاتی دباو میں ہیں راجہ فاروق حیدرمقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر نسل کشی کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے ہندوستانی فوج لائن آف کنٹرول پر معصوم کشمیریوں کو بھی قتل کررہی ہے ہندوستان کی جانب سے آزادکشمیر پر حملہ کیا گیا
تو اس سے بڑے پیمانے پر جنگ چھڑ سکتی ہے ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں بدترین انسانی حقوق کی پامالی کو چھپانے کے لیے ایسا کرسکتا ہے وزیراعظم آزادکشمیرمظاہرین نے کتبے اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی مظالم کی تصاویر اور تحریریں تھیںمظاہرین میں بڑی تعداد میں عورتیں اور بچے بھی شامل اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کے باہر کشمیری پرچموں کی بھرمار