105

آذاد کشمیر چڑہوئی گورنمنٹ سکول کے ٹیچرراجہ سکندر کے تشدد سےشاگرد کی موت

آذاد کشمیر چڑہوئی گورنمنٹ سکول کے ٹیچرراجہ سکندر کے تشدد سےشاگرد کی موت

آذاد کشمیر (ذوالقرنین حیدر بیورو چیف )آذاد کشمیر چڑہوئی گورنمنٹ سکول کے ٹیچرراجہ سکندر کے تشدد سےشاگرد کی موت ہوگی.تفصیل کے مطابق28اگست کو گورنمنٹ ہائی سکول کے ٹیچر راجہ سکندر کے تشدد سے





شاگرد نوجوان محمد وصی ولد حاجی راجہ سفید ساکنہ پنجن بالا تحصیل چڑہوئی زخمی ہوگیاجوکہ راولپنڈی ہسپتال میں زیر علاج رہاآج زندگی کی بازی ہارگیا،

اس کی ڈیڈ باڈی پوسٹمارم کے لیے کوٹلی روانہ کردی گی ہے دوسری طرف ماسٹر سکندر نے خود تھانہ چڑہوئی آکر گرفتاری دے دی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں