99

راولاکوٹ سے راولپنڈی جانے والا ٹرک حادثے کا شکار، پولیس

راولاکوٹ سے راولپنڈی جانے والا ٹرک حادثے کا شکار، پولیس

راولاکوٹ آزاد کشمیر(رپورٹ:بنارس راجپوت) راولاکوٹ سے راولپنڈی جانے والا ٹرک حادثے کا شکار، پولیس: تیز رفتار ٹرک پل کے حفاظتی بلاک توڑ کر گہری کھائی میں جا گرا، حادثے




میں 3افراد جانبحق دو زخمیٹرک تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ پولیس اور مقامی افراد امدادی کارروائیوں میں مصروف




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں