106

عدالت کا حکم نہیں مانا، چیف جسٹس چوہدری ابراہیم ضیاء اور جسٹس سعید اکرم پر مشتمل بنچ انہیں آج نااہل قرار

عدالت کا حکم نہیں مانا، چیف جسٹس چوہدری ابراہیم ضیاء اور جسٹس سعید اکرم پر مشتمل بنچ انہیں آج نااہل قرار

آزاد کشمیر (رپورٹ:بنارس راجپوت )وزیر حکومت چوہدری سعید کو سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے 5 سال کے لیے نااہل کر دیا چوہدری سعید کا تعلق زلزلہ زدہ علاقے میرپور سے ہے چوہدری سعید پر توتین عدالت کا الزام عائد کیا گیا




تھا ہے، تفصیلات کے مطابق میرپور میں انکہ گھر کے پاس جوڈیشل ریسٹ ہاؤس ہے جس کے ساتھ پلاٹ پر تجاوزات کیلئے چوہدری سعید کو عدالت کی جانب سے منع کیا گیا تھا لیکن انہوں نے عدالت کا حکم نہیں مانا، چیف جسٹس چوہدری ابراہیم ضیاء اور جسٹس سعید اکرم پر مشتمل بنچ انہیں آج نااہل قرار دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں