ضمنی الیکشن میرپور آزادکشمیر
آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ مظفرآباد)ضمنی الیکشن میرپور آزادکشمیر میرپور آزادکشمیر/ حلقہ ایل اے 3 میرپور سٹی میں ضمنی الیکشن آج ہوگا میرپور آزادکشمیر/ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود اور مسلم لیگ ن لیگ کے امیدوار صہیب سعید کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع میرپور آزادکشمیر/ مسلم لیگ ن کے
امیدوار چوھدری سعید کے ڈی سیٹ ہونے پر نشست خالی ہوئی تھی میرپور آزادکشمیر/ کل رجسٹرڈ ووٹرز 59494 اپنا حق رائے دی استعمال کریں گے میرپور آزادکشمیر/ حلقہ کو 8 زون میں تقسیم کیا گیا ہے 2700 پولیس اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سرانجمام دیں گے میرپور آزادکشمیر/ کل 119 پولنگ اسٹیشنز میں 61 انتہائی حساس 50 حساس جبکہ 8 نارمل ہیں میرپور آزادکشمیر/ ہر پولنگ اسٹیشن پر 18 سے 22 اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گےمیرپور آزادکشمیر/ پولنگ 8 بجے شروع ہوگی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی.