عوام دوست فورم کا مقصد لوگوں کی فلاح وبہبود کا کام کرنا ہے سردار شفیق خان 146

عوام دوست فورم کا مقصد لوگوں کی فلاح وبہبود کا کام کرنا ہے سردار شفیق خان

عوام دوست فورم کا مقصد لوگوں کی فلاح وبہبود کا کام کرنا ہے سردار شفیق خان

آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ آزاد کشمیر )عوام دوست فورم کا مقصد لوگوں کی فلاح وبہبود کا کام کرنا ہے سردار شفیق خان اورسیز پاکستانی اور صاحب دولت اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں سردار خلیل شہزاد احمد ظہیر راتھراسلام آباد : عوام فورم دوست کے چیرمین سردار شفیق خان نے کہا

عوام دوست کا مقصد عوام کی فلاح وبہبود بے سہارا لوگوں کا سہارا بننا ہے اس موقع پر محمد عرفان کھوکھر سردار خلیل صاحب شہزاد احمد کھوکھر ظہیر راتھر احسان صغیر ساٸرس خلیل ظفر ڈار آزاد جافرٕی آفاق خمزہ عدنان اور دیگر نے سردار شفیق صاحب شکریہ ادا کیا اس میں سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیے گۓ

اورسیز پاکستانی اور صاحب دولت اس کا حصہ بنے اور مل کر اس کو کامیاب کریں مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں ہمارا مقصد فلاح وبہبود کا کام کرنا ہے1۔عوام دوست فورم خالصتاً عوامی فلاح و بہبود کیلئے کام کرے گا۔ہر قسم کی سیاسی، مذہبی اور لسانی فرقہ وارانہ منافرت سے مکمل پاک ہو گا ۔

عوام دوست فورم اپنا پہلا ٹاسک کورونا کے باعث معاشی بحران کے شکار گھرانوں تک راشن کی فراہمی و علاقے کے لیے ایک ایمبولینس کی فراہمی کو یقینی بنائے گا. جس کی کل لاگت 15 لاکھ تک آ رہی ہے. .عوام دوست فورم مستقل بنیادوں پر لوگوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے ،

انکو اپنی مدد آپکے تحت آگے بڑھنے کیلئے معاونت فراہم کرےگا.عوام دوست فورم بلا تفریق لوگوں کو تعلیم اور صحت جیسے حساس مسائل پر رہنمائی اور مستقل بنیادوں پر مشروط معاونت فراہم کرے گا..عوام دوست فورم سماجی برائیوں کے خاتمہ اور ان میں پھنسے ہوئے لوگوں کو ہر ممکن مدد اور اسکی نجات کیلئےعلاج فراہم کرنے میں معاون کا کردار ادا کرےگا.

عوام دوست فورم ایسے افراد جو غریب نادار و مستحق ہوں انکو گھریلو انڈسٹری کی تعمیر کرنے میں ہر ممکن معاونت فراہم کرے گا.عوام دوست فورم اسکے علاوہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اپنے لوگوں کی مدد کیلئے اور انکی بروقت داد رسی کیلئے انتہائ اقدامات جنمیں راشن کی فراہمی اور ضروری

علاج معالجہ شامل ہیں، ہر ممکن مدد فراہم کریگا۔عوام دوست فورم کی رکنیت کیلئے اوپر تحریر کی گئ تمام سطور کا سمجھنا اور ان سے متفق ہونا لازمی ہوگا۔ اسکے علاوہ اغراض مقاصد کو بوقت ضرورت تبدیل یا ان میں ترمیم کرنے کی گنجائش موجود رہیگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں