آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد105 ہو گئی گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید12کیس سامنے آئے 185

آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد105 ہو گئی گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید12کیس سامنے آئے

آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد105 ہو گئی گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید12کیس سامنے آئے

آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ آزاد کشمیر ) آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد105 ہو گئی گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید12کیس سامنے آئے ہیں10کاتعلق مظفرآباد جبکہ1کوٹلی1میرپور سے ہے مظفرآباد میں6 افراد کاتعلق ایک 4 کا دوسرے ایک خاندان سے ہے آج مورخہ 14 مئی 2020 نزیر احمد سنٹر پلیٹ جسکا کروناء ٹیسٹ گزشتہ کل مثبت آیا تھا اسی کی فیملی کے 05 ممبرز اور
اکرام اللّٰہ مرحوم ساکنہ گجرنوالہ حال سنٹر پلیٹ (جو کروناء کی وجہ سے فوت ہو گیا تھا) کی فیملی کی 05 ممبرز جن کے کروناء ٹیسٹ لیے گے تھے کی کروناء رپورٹ پازیٹیو آئی ہے اکرام اللہ مرحوم کی فمیلیز کے افراد جن کا کروناء مثبت آیا ہے
1__محمد خالد
2__نائما
3__آبو بکر
4__فیضا حالد
5__سمینہ منظور
جبکہ نزیر احمد ساکنہ سنٹر پلیٹ کے فمیلز ممبران کی تفصیل زیل ہے
1_کامران نزیر
2_عمران نزیر
3_سمینہ نزیر
4_عبدالرحمن
5_ساجدہ بی بی
ترجمان حکومت آزاد کشمیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں