ثمر سراج اپنا دس روزہ مصروف ترین دورہ اختتام کرکہ کراچی روانہ 162

ثمر سراج اپنا دس روزہ مصروف ترین دورہ اختتام کرکہ کراچی روانہ

ثمر سراج اپنا دس روزہ مصروف ترین دورہ اختتام کرکہ کراچی روانہ

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری اپنا دس روزہ دورہ آزاد کشمیر اختتام کرکے کراچی روانہ ہوگے دورہ کے دوران نیلم ویلی کے مختلف علاقوں کے دورے کیے

اور عوام سے ملاقاتیں کیں وفات پاجانے والے افراد کے گھروں میں جاکر فاتحہ خوانی کی اور بیماروں کی عیادت کی

عوام علاقہ کی جانب سے ثمر سراج چوہدری کے فلاحی کاموں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کی گئی

اور انکا بھرپور اسقبال کیا گیا دورہ کے دوران ثمر سراج چوہدری کے اعزاز میں نیلم ویلی میں مختلف تقریبات کا انعقاد بھی گیا ثمر سراج چوہدری نے حلقہ لچھراٹ سمیت مظفرآباد حلقہ تین دومشی کا دورہ بھی کیا

جہاں پر عوام کی جانب سے ثمر سراج کا بھرپور استقبال کیا گیا جبکہ ثمر سراج چوہدری نے مظفرآباد میں ممبر کشمیر کونسل مختیار عباسی سے بھی ملاقات کی ممبر کشمیر کونسل مختیار عباسی نے

ثمر فاونڈیشن کے سماجی کاموں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انکو مبارکباد پیش کی ثمر سراج چوہدری نے ممبر کشمیر کونسل مختیار عباسی کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی بھی کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں