انسپکٹر جنرل آزاد کشمیر پولیس صلاح الدین خان مسعود کے بھائی کی وفات پر آئی جی آفس مظفر آباد میں صحافیوں کی اظہار تعزیت
آزاد کشمیر( نمائندہ خصوصی ) انسپکٹر جنرل آزاد کشمیر پولیس صلاح الدین خان مسعود کے بھائی کی وفات پر آئی جی آفس مظفر آباد میں اظہار تعزیت کرتے ہوئے
اس موقع پر محمد علی چوہدری اور بیورو چیف پولیس ورسز کرائم جاوید اقبال بٹ الیاس عوان
بیوروچیف روزنامہ جہاں تاب آزاد کشمیر ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ میر پور ٹائمز چوہدری ناصر نورانی سینئر صحافی
کرائم رپورٹر پولیس ورسز کرائم اقبال پیرزادہ بیورو چیف روزنامہ خبریں ظہیر غفور بھی موجود ہیں اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین