مظفرآباد دو دریاؤں نیلم وجہلم کے سنگم پر واقع ہےآذاد کشمیر کے قیام کو پونی صدی بیت گئی ہے،کنول حیات 205

مظفرآباد دو دریاؤں نیلم وجہلم کے سنگم پر واقع ہےآذاد کشمیر کے قیام کو پونی صدی بیت گئی ہے،کنول حیات

مظفرآباد دو دریاؤں نیلم وجہلم کے سنگم پر واقع ہےآذاد کشمیر کے قیام کو پونی صدی بیت گئی ہے،کنول حیات

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)مظفرآباد دو دریاؤں نیلم وجہلم کے سنگم پر واقع ہےآذاد کشمیر کے قیام کو پونی صدی بیت گئی ہے لیکن ان دو دریاؤں کے پانی کا مظفرآبار میں میں سوائے واٹر سپلائی استعمال کرنے ،سیوریج دریا میں پھینکنے اور کوڑا کرکٹ پھینکنے کے کوئی خاص استعملال نہیں تھا

پونی صدی بعد جب حکومت نے دریائے نیلم پر عظیم شان ابی وبرقی منصوبے نیلم جہلم ہائیڈرل پراجیکٹ بنانا شروع کیا تو کچھ لوگوں نے مظفرآبار کے عوام کو گمراہ کرنا شروع کر دیا کہ اگر یہ بجلی کق منصوبہ بنا تو مظفرآبار کے عوام بوند بوند کو ترس جائینگے دریا و چشمے خشک ہو جائیں گے

وغیرہ وغیرہ لیکن یہ منصوبہ مکمل ہو کر جب بجلی پیدا کرنے لگا تو دریائے نیلم پوری اب وتاب کیساتھ رواں دواں رہا نہ چشمے خشک ہوئے نہ عوام پانی کی بوند بوند کو ترسے ہاں پانی کنٹرول ضرور ہونے لگا جسکا فائدہ یہ ہوا کہ سیلاب کے خطرات بہت کم رہ گئے آیسے ہی سی پیک کے ایک دوسرے منصوبے کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ پر بھی جب چین نے کام شروع کیا

تو انہی گمراہ کن عناصر کی اچھل کود شروع ہوگئی کہ اس منصوبے سے دریائے جہلم خشک ہو جائے گا وہی پرانے گھسے پٹے گمراہ کن پروپگنڈے شروع ہوگئے جبکہ کوہالہ منصوبے چین کا مفت کا تحفہ ہے جو بلاخر حکومت آذاد کشمیر کے ہی حوالے ہوگا اس سے قبل حکومت ازاد کشمیر کو اسکی

سالانہ رائیلٹی بھی ملتی رہے گی اور بھی اس منصوبے کے آزاد کشمیر کو بے شمار فوائد ہونگے الحمداللہ اس منصوبے کا افتاح ہوگیا ہے میں مظفرآباد کے عوام سے کہوں گی کہ وہ آیسے شاندار منصوبے کا بھرپور خیر مقدم کریں جو مظفرآبار کی ترقی وخوشحالی کا اہم سنگ میل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں