ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ راجہ قیصر اورنگزیب خان ,ایس ڈی ایم سردارفیصل مغل کی ہدایت پر سحری کے اوقات میں وٹرنری ڈاکٹرعقیل احمد خان نے اچانک مذبج خانہ کادورہ 154

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ راجہ قیصر اورنگزیب خان ,ایس ڈی ایم سردارفیصل مغل کی ہدایت پر سحری کے اوقات میں وٹرنری ڈاکٹرعقیل احمد خان نے اچانک مذبج خانہ کادورہ

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ راجہ قیصر اورنگزیب خان ,ایس ڈی ایم سردارفیصل مغل کی ہدایت پر سحری کے اوقات میں وٹرنری ڈاکٹرعقیل احمد خان نے اچانک مذبج خانہ کادورہ

بھمبر(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ مجسڑیٹ کی ہدایت پر وٹرنری ڈاکٹرعقیل خان کی زیرنگرانی مذبح خانہ میں جانور ذبح کیے,اور قصابوں کو کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی,حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھنے گوشت میں پانی نہ ملانے کے بھی حکومتی احکامات یقینی بنانے کاکہاگیا.

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ راجہ قیصر اورنگزیب خان ,ایس ڈی ایم سردارفیصل مغل کی ہدایت پر سحری کے اوقات میں وٹرنری ڈاکٹرعقیل احمد خان نے اچانک مذبج خانہ کادورہ کیا,قصابوں کی طرف سے جانوروں کو ذبح کرنے کے عمل کاجائزہ لیا,اپنی نگرانی میں جانوروں کی صحت اور حفظان صحت کے اصولوں کا جائزہ لیا,اس حوالے سے انہوں نےقصابوں سے کہاکہ گوشت میں پانی ملانے اور ناقص سپلائی دینے سے گریز کریں ورنہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی طرف سے سخت قانونی کاروائی ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں