Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام گڑھ انجمن تاجراں اسلام گڑھ نے اتوار کے روز لاک ڈاون کو مسترد کر دیا

اسلام گڑھ انجمن تاجراں اسلام گڑھ نے اتوار کے روز لاک ڈاون کو مسترد کر دیا

اسلام گڑھ انجمن تاجراں اسلام گڑھ نے اتوار کے روز لاک ڈاون کو مسترد کر دیا

اسلام گڑھ انجمن تاجراں اسلام گڑھ نے اتوار کے روز لاک ڈاون کو مسترد کر 

اسلام گڑھ( جاوید اقبال بٹ سے )انجمن تاجراں اسلام گڑھ نے اتوار کے روز لاک ڈاون کو مسترد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق انجمن تاجراں اسلام گڑھ کے سرپرست اعلی چوہدری پرویز اختر۔سابق ایڈمنسٹریٹر لالہ تصدق علی رفیقی۔راجہ محمد رشید ذرگر۔راشد مجمود ذرگر۔اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ ہے کہ بروز اتوار لاک ڈاون کو ختم کیا جاے اور بروز جمعہ لاک ڈاون کیا جاے۔انھوں نے کہا

کہ کرونا کی وجہ سےکاروبار پہلے ہی شدید مندی کا شکار ہیں۔کاروباری طبقہ شدید دباو کا شکار ہے ۔اب ضلع جہلم میں میں انتظامیہ نے تاجروں کی درخواست پر اتوار کا لاک ڈاون ختم کر کے جمعہ کو لاک ڈاون کرنے کا اعلان کیا ہے

جو کہ خوش آہند ہے۔تاجروں کو مزید مشکلات میں ڈالنے کی بجاے تاجروں کو رلیف فراہم کرے اور اتوار کی چھٹی ختم کی جاے۔کرونا کے دوران تاجروں نے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور ساتھ دیا ہے اب جبکہ حالات ٹھیک ہیں تو اب اتوار کا لاک ڈاون سمجھ سے بالاتر ہے لہذا انتظامیہ سے پرزور مطالبہ ہے کہ اتوارکا لاک ڈاون ختم کیا جاے اور جمعہ والے دن چھٹی کی جاے۔

Exit mobile version