Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مظفرآباد حضرت پیر سید جنت حسین گیلانی الحسنی و الحسینی کا رسم چہلم مورخہ 19 ستمبر 2021 بروز اتوار کو ہو گا

مظفرآباد (بنارس راجپوت بیوروچیف آزادکشمیر) حضرت پیر سید جنت حسین گیلانی الحسنی و الحسینی کا رسم چہلم مورخہ 19 ستمبر 2021 بروز اتوار کو ہو گا ۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا بھی انعقاد کیا جائے گا ۔ پاکستان و آزاد کشمیر بھر سے تمام احباب کو خصوصی شرکت کی اپیل اور مرحوم کے بلندی درجات کیلئے ہمارے ساتھ دست دعا بلند فرمائیں۔ان خیالات کا اظہار ان کے صاحب زادے سید شجاع الحسن گیلانی (عرف کاکا پیر) نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ ترہیالہ،

\تحصیل و ضلع مظفرآباد میں حضرت پیر سید جنت حسین گیلانی الحسنی و الحسینی کا رسم چہلم مورخہ 19 ستمبر 2021 بروز اتوار کو ہو گا ۔ ان کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا بھی انعقاد کیا جائے گا ۔ ان کی نسبت تقریباً 37 پشتوں سے جا کر حضرت امام حسین اور حضرت حسن سے ملتی ہے پاکستان و آزاد کشمیر بھر سے تمام احباب کو خصوصی شرکت کی اپیل ہے اور ہمارے ساتھ ہاتھ اٹھا کر ثواب دارین حاصل کریں

Exit mobile version