ایس ایچ او چوکی جاتلاں چوہدری محمد ارشد غیر رجسٹرڈ اور پھیری لگانے والوں کے خلاف ان ایکشن
اسلام گڑھ (جاوید اقبال بٹ) ایس ایچ او چوکی جاتلاں چوہدری محمد ارشد غیر رجسٹرڈ اور پھیری لگانے والوں کے خلاف ان ایکشن
11 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج ڈی آئی جی چوہدری سجاد احمد اور ایس ایس پی کامران علی کی خصوصی ہدایت پرنیشنل ایکشن پروگرام پر عمل درامد کرتے ہوے چوکی انچارج جاتلاں چوہدری ارشد کی سربراہی میں بھکاریوں .پھیری والوں اور غیر رجسٹرڈ غیر ریاستی افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوے 11 افراد.
کو حراست میں لے کر مختلف مقدمات درج کر لیے.چوکی انچارج چوہدری ارشد کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں غیر ریاستی افراد کی طرف سے مختلف جرائم ثابت ہونے پر یہ اقدام.ضروری ہیں تمام اہلیان علاقہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ جرائم پر قابو.پانے میں مدد مل سکے