Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام گڑھ سانحہ مری حکومت کی انتظامی صلاحیتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت، پیپلز پارٹی رہنما صوفی محمد عارف

اسلام گڑھ( جاوید اقبال بٹ سے) سانحہ مری حکومت کی انتظامی صلاحیتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہےان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی نیو سٹی اسلام گڑھ کے مرکزی رہنما صوفی محمد عارف چوہدری نے کیا انھوں نے کہاکہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں سوگ کا عالم ہے مری میں قیمتی جانیں انتظامی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کا درد ناک واقعہ ہے حکومت تمام حالات سے باخبر رہنے کے باوجود حفاظتی اقدامات نہ کر سکی.

اس افسوس ناک واقع میں سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں. پاکستان پیپلز پارٹی اسلام گڑھ نیو سٹی کے مرکزی رہنما صوفی محمد عارف چوہدری اور ٹھیکیدار مہربان اور چوہدری محمد گلزار نے مری واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے مری میں جان بحق ہونے والے سیاحوں کے لواحقین کے ساتھ دلی افسوس اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دلخراش واقعہ نے پوری قوم کو افسرد

Exit mobile version