138

جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے مابین مزاکرات ناکام

جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے مابین مزاکرات ناکام

اسلام آباد، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے مابین مزاکرات ناکام ہو گئے ۔ سئنیر رہنما جوائنٹ ایکشن کمیٹی سردار عمر نزیر کشمیری نے مارچ کو آگے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے جاری مذاکرات کو حکومتی چھوٹ فراڈ قرار دیا ہے۔آٹے کی سبسڈی کی آفر کے علاؤہ کسی دوسرے مطالبے کو حکومت نے ماننے سے انکار کر دیا، تمام قافلے اب مظفرآباد کی طرف مارچ کریں۔ عمر نذیر کشمیری
راولاکوٹ مزاکرات ناکام
مممبران ایکشن کمیٹی واپس اپنی منازل کی طرف روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں