160

چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب چودھری محمد الیاس منعقد ہوا

چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب چودھری محمد الیاس منعقد ہوا

اسلام گڑھ (جاوید اقبال بٹ سے)چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب چودھری محمد الیاس منعقد ہوا اجلاس میں تمام عہدیداران اور ممبران سپریم ہیڈ چودھری عبدالرزاق نیازی سرپرست اعلیٰ راجہ عرفان صادق،سینئر نائب صدر سید صابرحسین راجوروی،نائب صدر چودھری جاوید اختر، سیکرٹری جنرل ابرار منیر مغل ڈپٹی سیکرٹری جنرل حسن الیاس،سیکرٹری نشر وا شاعت کاشف اکبر اور سیکرٹرمالیات چودھری خادم حسین سمیت دیگر ممبران سابق صدر چودھری امانت اللہ ذوالفقار احمد بجاڑوی،سابق صدر چودھری امجد علی،چودھری عقیل نیازی،محمد سلیم بزمی،

سید لطیف شاہ،محمد شاہنواز،راجہ خاور ساحل،سلطان محمود مرزا غفور حسین مصطفوی،محمد زید منور جاوید اقبال بٹ سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں چودھری محسن شعیب،احسن شعیب ایڈووکیٹ،بلال شوکت کے چچا سابق کونسلر خان شبیر خان ایڈووکیٹ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں