36

ا سلام گڑھ کے ہونہار نوجوان یاسر محمود پبلک سروس کمیشن کا امتحان کر کے ڈاکٹر تعینات

ا سلام گڑھ کے ہونہار نوجوان یاسر محمود پبلک سروس کمیشن کا امتحان کر کے ڈاکٹر تعینات

اسلام گڑھ(نامہ نگار) ا سلام گڑھ کے ہونہار نوجوان یاسر محمود پبلک سروس کمیشن کا امتحان کر کے ڈاکٹر تعینات۔ڈاکٙٹر یاسر محمود اسلام گڑھ کے معروف چاے کے ہوٹل کے مالک چوہدری محمد شبیر کے صاحبزادے ہیں

صدر اسلام گڑھ تاجراں الحاج محمد یونس فاہیکو ۔حافظ محمد منیر۔سفیان راٹھوی۔کونسلر تنویر سردار ۔ملک ساجد محمود اعوان ۔چوہدری امانت اللہ اور دیگر نے نوجوان ڈاکٹر یاسر محمود اور ان کے والد محترم چوہدری محمد شبیر اینڈ فیملی کو بڑی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ڈاکٹر یاسر محمود چوہدری کی تعیناتی ضلع نیلم کیل میں کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں