اسلام گڑھ ویفلیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام تعزیتی ریفر
اسلام گڑھ (جاوید اقبال بٹ سے) اسلام گڑھ ویفلیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرینس محمدیوسف چودھری مرحوم ممتاز ماہر تعلیم و مصنف،سماجی رہنما،سابق مشیر تعلیم،سیکرٹری تعلیم بانی سرپرست اعلیٰ اسلام گڑھ ویفلیئر ٹرسٹ کی یاد میں منعقد ہوا۔جس کی صدارت سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ اعظم خان نے کی جبکہ مہمان خصوصی جمیل رحمت ریٹائرڈ میجر جنرل تھے۔نظامت کے فرایض پروفیسر آصف حمید نے سرانجام دیئے۔حضور ﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ راجہ نجابت حسین
نے پیش کیا
جسٹس اعظم خان خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تحریک آزادی کشمیر میں ان کی کتاب جدوجہد آزادی کشمیر میں انہوں نے اعوام کی ترجمانی کی اپنی سرروس سے لیکر ریٹائرڈ منٹ تک ن کی خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائیگا۔جسٹس اعظم خان نے کہاکہ تعلیمی میدان میں انہوں میری ہمیشہ رہنمائی کی انہوں نے کشمیر ماڈل کالج آزادکشمیر کو صف اول کا کالج بناکر ریکارڈ قائم کیا۔تقریب میں۔تقریب میں ڈاکٹر ارشد محمود سابق ڈی جی ہیلتھ،محمد طارق کونسلر،ماسٹر محمد یونس،چنار پریس کلب اسلام گڑھ کے صدر چودھری امجد علی،ماسٹر محبوب چودھری،تنظیم السادات کے مرکزی سرپرست اعلیٰ سید صابرحسین راجوروی،انیس احمد رضاچیئرمین میونسپل کمیٹی،محمد نصیر چودھری برطانیہ ارشد محمود چودھری،سابق اسسٹنٹ ایجوکیشن لیاقت مغل،چودھری ریاض،راجہ لیاقت علی ایڈووکیٹ،کمانڈر یاسین،چودھری محمد اکرم سابق ڈویژنل چیف آفسر کشمیر بنک،حاجی محمدریاض سینئر نائب صدر انجمن تاجراں،پروفیسر طارق محمود صدر عوامی ایکشن کمیٹی رٹھوعہ چک ہریام برج،راجہ ذوالفقار کونسلر برطانیہ،محمد حنیف چودھری اوورسیز پبلک ہیلتھ اسلام گڑھ،
محمد طارق کونسلر،ارشد امحمود سابق اسسٹنٹ ناظم زراعت،ماسٹر محمد عجائب جنرل سیکرٹری صدائے حق سوسائٹی،پی پی پی کے مرکزی رہنما سرفراز احمد ڈھلوی،چودھری سجاد نے شرکت کی۔پروفیسر محمد نذیر،لالہ تصدق علی رفیقی،ڈاکٹر وحید اقبال،پروفیسر شبیر شاہ،پروفیسر وحید چودھری سابق تعلیمی بورڈ،راجہ نجابت خاں اوورسیز رہنما،محمد نذیر انقلابی سابق امیدوار اسمبلی،صدر اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ نے خطاب کرتے ہوئے محمد یوسف چودھری مرحوم کی سماجی اور میرٹ کی بالا دستی کی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محمد یوسف چودھری اصول پسند،دیانتدار،مذہبی حلقوں میں بھی انکو بڑی پذیرائی حاصل تھی مہمان خصوصی ریٹائرڈ میجر جنرل جمیل رحمت نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محمد یوسف چودھری آزادکشمیر پاکستان کی عظیم شخصیات میں شمار ہوتے تھے انہوں نے میرٹ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا عظیم رحمت نے کہاکہ اس وقت کے وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان نے میرٹ کی بالا دستی اور ان کی قابلیت اور شہرت کی وجہ سے مشیر تعلیم بنایا سیاست دانوں نے خلاف میرٹ کے لیے دباؤ بڑھایا محمد یوسف چودھری نے میرٹ کے خلاف کام کرنے کے بجائے مستفعی ہونے کا فیصلہ کیا اس فیصلے سے آزادکشمیر کے اندر عوام کے اندر بھی مزید پذیرائی ملی انہوں نے ہمیشہ میرٹ کا بول بال قائم کیا
ہمیں ایسی شخصیات پر بھروسہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔چودھری یوسف کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں انہوں اسلام گڑھ ویفلیئر ٹرسٹ کی قیادت کو قبول کرتے ہوئے چار چاند لگادیا۔۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے مجھے کامل یقین ہے کہ انکی سماجی خدمات کے پیش نظر انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔صدر تقریب چیف جسٹس اعظم خان نے خطاب میں کہاکہ اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ انتظامیہ کو اسلام گڑھ ویلفیئرٹرسٹ چودھری محمد یوسف کے نام پر منصوب کیا جائے آخر میں خالد چودھری نے تمام معززین کا شکریہ ادا کیا انہوں نے اس تقریب میں شرکت کرکے چودھری محاسلام گڑھ (نامہ نگار) اسلام گڑھ ویفلیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرینس محمدیوسف چودھری مرحوم ممتاز ماہر تعلیم و مصنف،سماجی رہنما،سابق مشیر تعلیم،سیکرٹری تعلیم بانی سرپرست اعلیٰ اسلام گڑھ ویفلیئر ٹرسٹ کی یاد میں منعقد ہوا۔جس کی صدارت سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ اعظم خان نے کی جبکہ مہمان خصوصی جمیل رحمت ریٹائرڈ میجر جنرل تھے۔نظامت کے فرایض پروفیسر آصف حمید نے سرانجام دیئے۔حضور ﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ راجہ نجابت حسین
نے پیش کیا جسٹس اعظم خان خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تحریک آزادی کشمیر میں ان کی کتاب جدوجہد آزادی کشمیر میں انہوں نے اعوام کی ترجمانی کی اپنی سرروس سے لیکر ریٹائرڈ منٹ تک ن کی خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائیگا۔جسٹس اعظم خان نے کہاکہ تعلیمی میدان میں انہوں میری ہمیشہ رہنمائی کی انہوں نے کشمیر ماڈل کالج آزادکشمیر کو صف اول کا کالج بناکر ریکارڈ قائم کیا۔تقریب میں۔تقریب میں ڈاکٹر ارشد محمود سابق ڈی جی ہیلتھ،محمد طارق کونسلر،ماسٹر محمد یونس،چنار پریس کلب اسلام گڑھ کے صدر چودھری امجد علی،ماسٹر محبوب چودھری،تنظیم السادات کے مرکزی سرپرست اعلیٰ سید صابرحسین راجوروی،انیس احمد رضاچیئرمین میونسپل کمیٹی،محمد نصیر چودھری برطانیہ ارشد محمود چودھری،سابق اسسٹنٹ ایجوکیشن لیاقت مغل،چودھری ریاض،راجہ لیاقت علی ایڈووکیٹ،کمانڈر یاسین،چودھری محمد اکرم سابق ڈویژنل چیف آفسر کشمیر بنک،حاجی محمدریاض سینئر نائب صدر انجمن تاجراں،پروفیسر طارق محمود صدر عوامی ایکشن کمیٹی رٹھوعہ چک ہریام برج،راجہ ذوالفقار کونسلر برطانیہ،محمد حنیف چودھری اوورسیز پبلک ہیلتھ اسلام گڑھ،محمد طارق کونسلر،
ارشد امحمود سابق اسسٹنٹ ناظم زراعت،ماسٹر محمد عجائب جنرل سیکرٹری صدائے حق سوسائٹی،پی پی پی کے مرکزی رہنما سرفراز احمد ڈھلوی،چودھری سجاد نے شرکت کی۔پروفیسر محمد نذیر،لالہ تصدق علی رفیقی،ڈاکٹر وحید اقبال،پروفیسر شبیر شاہ،پروفیسر وحید چودھری سابق تعلیمی بورڈ،راجہ نجابت خاں اوورسیز رہنما،محمد نذیر انقلابی سابق امیدوار اسمبلی،صدر اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ نے خطاب کرتے ہوئے محمد یوسف چودھری مرحوم کی سماجی اور میرٹ کی بالا دستی کی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محمد یوسف چودھری اصول پسند،دیانتدار،مذہبی حلقوں میں بھی انکو بڑی پذیرائی حاصل تھی مہمان خصوصی ریٹائرڈ میجر جنرل جمیل رحمت نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محمد یوسف چودھری آزادکشمیر پاکستان کی عظیم شخصیات میں شمار ہوتے تھے انہوں نے میرٹ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا عظیم رحمت نے کہا
کہ اس وقت کے وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان نے میرٹ کی بالا دستی اور ان کی قابلیت اور شہرت کی وجہ سے مشیر تعلیم بنایا سیاست دانوں نے خلاف میرٹ کے لیے دباؤ بڑھایا محمد یوسف چودھری نے میرٹ کے خلاف کام کرنے کے بجائے مستفعی ہونے کا فیصلہ کیا اس فیصلے سے آزادکشمیر کے اندر عوام کے اندر بھی مزید پذیرائی ملی انہوں نے ہمیشہ میرٹ کا بول بال قائم کیا ہمیں ایسی شخصیات پر بھروسہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔چودھری یوسف کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں انہوں اسلام گڑھ ویفلیئر ٹرسٹ کی قیادت کو قبول کرتے ہوئے چار چاند لگادیا۔۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے مجھے کامل یقین ہے کہ انکی سماجی خدمات کے پیش نظر انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
صدر تقریب چیف جسٹس اعظم خان نے خطاب میں کہاکہ اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ انتظامیہ کو اسلام گڑھ ویلفیئرٹرسٹ چودھری محمد یوسف کے نام پر منصوب کیا جائے آخر میں خالد چودھری نے تمام معززین کا شکریہ ادا کیا انہوں نے اس تقریب میں شرکت کرکے چودھری محمد یوسف مرحوم کی روح کو ثواب پہنچانے کے لیے شرکت کی۔آخر میں قاضی ڈاکٹر علیم نے مرحوم چودھری یوسف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی اور صالح اعمال ان کے ذریعہ نجات بنیں آخرمیں حاضرین میں لنگر تقسیم کیا گیا۔Ÿد یوسف مرحوم کی روح کو ثواب پہنچانے کے لیے شرکت کی۔آخر میں قاضی ڈاکٹر علیم نے مرحوم چودھری یوسف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی اور صالح اعمال ان کے ذریعہ نجات بنیں آخرمیں حاضرین میں لنگر تقسیم کیا گیا۔