ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر سے ملاقات
کوئٹہ( بیورو چیف کوئٹہ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر سے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبہ میں کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال، بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہواڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر سے کوئٹہ میں ملاقات کی،
ملاقات میں صوبہ میں کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال، بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہء خیال ہوا۔ بلوچستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی تفصیلی آگاہی حاصل کی