مذہبی آستھا کی آڑ میں مذہبی منافرت پھیلانے والے،مذہبی شردھالو ھندو یا شیطانی سازشی ھندو؟ 163

یوگی مودی رام راجیہ میں دیش کی بیٹی کے ساتھ کب تک ظلم روا رکھا جائیگا؟

یوگی مودی رام راجیہ میں دیش کی بیٹی کے ساتھ کب تک ظلم روا رکھا جائیگا؟

ابن بھٹکلی
۔ +966562677707

نربھیہ ہتھیہ کانڈ دہلی جس کے بعد شروع ہوئے عوامی احتجاج نے،سب سے تیز رفتار ترقی پزیر، اچھی بھی چل رہی کانگرئس من موہن سرکار کے خلاف پیدا، عوامی مخالفت ماحول نے، آرایس ایس، بی جے پی مہان مودی جی والی ایڈانی امبانی پونجی پتی نواز رام راجیہ کی شروعات کرنےکاموقع دیا تھا۔آج اسی بھارت کے سب سے بڑے صوبے یوپی میں، مسلم دشمن مندر پجاری ساکھشات سادھو یوگی مہاراج کے رام راجیہ اتر پردیش بدایوں میں پجاری ستیہ نارائن داس نے ہی نہئں بلکہ ساکھشات شیطان داس اور ان کےدو ساتھیوں نے ھندوؤں کے ہوتری پاک پوجا والے مندر کے اندر پچھڑی جاتی لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی بلکہ اپنی ہوس پوری کرنے کے بعد،لڑکی کی شرمگاہ میں پیٹ تک لوہے کاراڈ گھسیڑتے ہوئے،

اور اسکے پیر پسلی تک مار مار توڑتے ہوئے، انتہائی بے دردی کے ساتھ اسے قتل کردیا اور کار میں ڈال اسکے گھر کی چوکھٹ پر لا پھینک دیا ہے۔ دہلی نربھیہ ہتھیہ کانٹ کے نامعلوم ملزموں کو بعد میں گرفتار کر انہیں سزائے موت دی گئی تھی۔لیکن سادھو یوگی بابا کی چھتر چھاپہ میں، مندر کے اندر بلا خوف و خطر اجتماعی عصمت دری و قتل کرتے نربھیتہ ھتیہ کرنے والوں کو، عوامی دباؤ میں وقتی طور شاید پکڑا بھی جائے لیکن بعد کے دنوں میں ہوسکتا ہے انہیں آزاد کر پوری عزت کے ساتھ ہندوؤں کی شان بتاکر سیاست میں اتار، سادھوی پرتگیہ سنگھ ٹھاکر کی طرح انہیں بھی پارلیمنٹ تک پہنچایاجائے۔ بھگوان ایشور اللہ ہی الامان والحافظ، اس چمنستان بھارت کا ان سنگھی یوگی مودی حکمرانی رام راجیہ سے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں