111

سعودیہ میں بھی بے حیائی کا آغاز عالم اسلام کئلیئے بہت بڑا خطرہ

سعودیہ میں بھی بے حیائی کا آغاز عالم اسلام کئلیئے بہت بڑا خطرہ

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)اب سعودیہ میں بھی بے حیائی کی بنیاد رکھی گئی وہاں کی عورتیں سر عام جسم کی نمائش کرتی دکھائی دے رہی ہیں یہ عالم اسلام کئلیئے بہت بڑا خطرہ ہے پاکستان سمیت بیشتر اسلامی ممالک پہلے ہی بے حیائی کی لپیٹ میں آ چکے ہیں اب سعودیہ میں بھی بے




حیائی کا آغاز ہونے جارہا ہے اس کی روک تھا نہایت ضروری ہے اگر بروقت اس کی روک تھام نہ کئی گئی تو یہ بے حیائی جنگل میں آگ کی طرح پھیل جائے گی یہودیوں کے عزائم پورے ہوتے نظر آرہے ہیں




آج امت امسلمہ کی حالت اتنی بدتر ہو چکی ہے کہ اس عورت کے جسم کی نمائش کرنے کو جراتمندی کا نام دیا جارہا ہے اللہ ایمان کی سلامتی عطا فرمائے آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں