اسلام آبادتحریک انصاف یوتھ ونگز کے صدر محمد عامر کی پریس کانفرنس
اسلام آبادتحریک انصاف یوتھ ونگز کے صدر محمد عامر کی پریس کانفرنس
تحریک انصاف یوتھ ونگز نے “
ایکسپوز اٹ “مہم کا آغاز کردیا
معاشرے کے ناسوروں کو بے نقاب کریں گے، محمد عامر
رشوت نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیا ہے،
محمد عامر
رشوت کا ناسور پاکستان کی خوشحالی اور ترقی میں رکاوٹ بنا ہوا ہے، محمد عامر
ہم بلاامتیاز اور بلاتفریق احتساب میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، محمد عامر
اقرباء پروری کا خاتمہ ناگزیر ہے،
محمد عامر
اختیارات کے بے جا استعمال کو بھی بے نقاب کریں گے، محمد عامر
کھانے پینے کی چیزوں میں ملاوٹ کو ایکسپوز کیا جائے گا،
محمد عامر
منشیات فروشی نوجوان نسل کے مستقبل کی تباہی کا سبب بن رہی ہے، محمد عامر
منشیات فروشی جیسے گندے دھندے کو بھی بے نقاب کریں گے، محمد عامر
عمران خان کی تبدیلی کے
تصور کوعملی طور پر شرمندہ تعبیر کریں گے، محمد عامر
کرپشن یا بدعنوانی جہاں بھی ہو گی بے
نقاب کریں گے، محمد عامر
حکومتی عہدیداروں پر بھی نظر رکھیں گے، محمد عامر