Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام آباد،جرنلسٹ فائونڈیشن اور آر آئی یو جے (دستور )کے زیر اہتمام پی آئی ڈی کے با ہر (23) روز مکمل ہوچکے ہیں

اسلام آباد،جرنلسٹ فائونڈیشن اور آر آئی یو جے (دستور )کے زیر اہتمام پی آئی ڈی کے با ہر لگا ئے گئے اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے تئیس(23) روز رو ز مکمل ہوچکے ہیں ۔ مختلف تنظیموں اور صحافی ساتھیوں کا احتجاجی کیمپ میں آمد کا سلسلہ جا ری ہے

اسلام آباد،جرنلسٹ فائونڈیشن اور آر آئی یو جے (دستور )کے زیر اہتمام پی آئی ڈی کے با ہر لگا ئے گئے اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے تئیس(23) روز رو ز مکمل ہوچکے ہیں ۔

مختلف تنظیموں اور صحافی ساتھیوں کا احتجاجی کیمپ میں آمد کا سلسلہ جا ری ہے ،آج بھی سینئر صحافی قر بان ستی ، راجہ خلیل نائب صدراین پی

، سردار شوکت صدر ربجا، شیخ و حید جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو، صدر طاہر ملک،نثار احمد صدر ربجا ،جی ایم جٹ،ظہیر عالم سیکرٹری خزانہ آر آئی یو جے (رانا عظیم گروپ)،

میڈیم فو زیہ شہناز،سید طاہر شاہ، اظہر رفیق، سردار فیاض،اعجاز عباسی،چنگیز خان جدون،راجہ ابرار، نعیم قریشی،چوہدری اسد،سجاد شاہ،چچا منظور

فائزہ شاہ، ملک نوید سمیت بڑی تعداد صحافی کیمپ میں آئے ،انہوں نے حکو مت سے مطالبہ کیا کہ فو ری طور پر اے ٹی وی کے ورکروں کو بحال کیا جا ئے،

نئے پا کستان میں اے ٹی وی ورکروں کا بحال نہ ہونا سوالیہ نشان ہے،حکومت اور سیٹھوں کی ملی بھگت سے صحا فیوں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے۔

جا ری کر دہ
جے ایف میڈ یا سیل
28-02-2019

Exit mobile version