صدر نثاراحمد کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں ممبران کو درپیش معاشی مسائل کو جلد حل کرنے کیلئے مشاورت
اسلام آباد۔(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی) راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو اور گورنگ باڈی کا مشترکہ اجلاس صدر نثاراحمد کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں ممبران کو درپیش معاشی مسائل کو جلد حل کرنے کیلئے مشاورت کی گئی۔اجلاس میں سینئر ساتھی قربان چوہدری اور دیگر دوستوں نے تنظیم کی بہتری کیلئے تجاویز بھی دیں اور انے والے دنوں میں تنظیم کو مزید بہتر کرنے کا ایادہ کیا اس کے علاوہ مختلف اداروں میں چھانٹیوں اور بروقت تنخواہ ادا نہ کرنے پر بھر پور مزمت کی۔اجلاس میں ایک قراردار پیش کی گی جسے متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے پاکستان کی افواج کو انڈیا کی طرف سے درانزداری کابھرپور جواب دینے پر خیراج تحسین پیش کیا گی