118

نیا پاکستان اور تبد یلی کے اعلان کر نے والی جماعت نے معا شی قتل شروع کر دیا، کیا عوام ایسا نیا پاکستان چا ہتے تھے

نیا پاکستان اور تبد یلی کے اعلان کر نے والی جماعت نے معا شی قتل شروع کر دیا، کیا عوام ایسا نیا پاکستان چا ہتے تھے


اسلام آباد ( رپورٹ فائزہ شاہ)،جرنلسٹ فائونڈیشن اور آر آئی یو جے)دستور (کے زیر اہتمام پی آئی ڈی کے با ہر لگا ئے گئے اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے اکتیس ا(31) روز مکمل ہوچکے ہیں

۔ مختلف تنظیموں اور صحافی ساتھیوں کا احتجاجی کیمپ میں آمد کا سلسلہ جا ری ہے ،آج بھی صدر ربجا سردار شوکت،خاور نواز راجہ،،صدر ربجا نثار احمد، راجہ تنویز دھنیال،مرتضیٰ ملک،آصف ملک،عزیز بٹ،عارف ملک،سید نصرت عباس،

ملک نوید،فائزہ شاہ،بشارت احمد،ملک نو ید،جواد شاہ سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد متاثر ین سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی کیمپ میں آئے ،

صدر ربجا سردار شوکت،جنرل سیکرٹری آر آئی یو جے خاور نواز راجہ اور مظفر بھٹی نے اپنے خطاب میں کہا کہ متاثر ین اے ٹی وی کو حق کیلئے مسلسل ایک ماہ سے ڈٹے رہنے پر خراج تحیسن پیش کر تے ہیں

۔جب تک متاثر ین کو حکو مت بحال نہیں کر تی اس وقت تک یہاں سے نہیں جا ئیں گے انہوں نے کہا کہ افسو س اس بات کا ہے

کہ نیا پاکستان اور تبد یلی کے اعلان کر نے والی جماعت نے معا شی قتل شروع کر دیا، کیا عوام ایسا نیا پاکستان چا ہتے تھے

جسمیں روز چھین لیا ک جا ئے، سیٹھ اور حکو مت گٹھ جوڑ کی وجہ سے ابتک سینکڑوں صحافیوں کو جبری طو ر پر گھر بھیج دیا گیا ہے،

انہوں نے کہا کہ صحافی اپنے حق کیلئے سڑکوں پر ہے اور اس وقت تک رہے گا جب تک مطالبات پورے نہیں ہو جا تے۔
جا ری کر دہ
جے ایف میڈ یا سیل
08-03-2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں