171

اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے چھتیس روز مکمل

اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے چھتیس روز مکمل

اسلام آباد   ( رپورٹ فائزہ شاہ کاظمی)،جرنلسٹ فائونڈیشن اور آر آئی یو جے (دستور )کے زیر اہتمام پی آئی ڈی کے با ہر لگا ئے گئے اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے چھتیس روز مکمل ہوچکے ہیں،پہلے دن کی طر ح متاثرین کے حو صلے آج بھی بلند ہیں

اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے چھتیس روز مکمل

احتجاجی کیمپ میں صحا فتی تنظیموں کے عہدیداروں اور صحافی ساتھیوں کی آمد کا سلسلہ جا ری ہے،پیپلز پا رٹی کے رہنما عالمگیر خان،

  اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ   کے چھتیس روز مکمل
اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے چھتیس روز مکمل

آج بھی حافظ آباد سے ممبرز ڈسٹرکٹ پر یس کلب حافظ آباد سے شوکت علی وٹو ، میاں مظہر حیات، سینئر صحافی ،لالہ عظیم صدیقی، صدر راولپنڈی اسلام آباد بیورو جر نلسٹ ایسو یسی ایشن نثار احمد

اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے چھتیس روز مکمل

تحصیل یو نین آف جر نلسٹس ٹیکسلا کے صدر رشید مغل، ساجد نقوی، بابر اعوان، پرویز شاد،فائزہ شاہ، ملک نوید سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد خصوصی طور پر متاثر ین سے اظہار یکجہتی کر نے آئے۔سیکرٹری آر آئی یو جے(دستور) خاور نواز راجہ،صدر جرنلسٹ فا ئونڈیشن ذوالفقار ملک، سیکرٹری تنزیل الرحمن بٹ، سیکرٹری اطلاعات رفا قت حسین نے اپنے اپنے خطاب میں کہاکہ36دن پہلے کی طرح آج بھی اے ٹی وی کے متاثر ین کے عزم میں کو ئی کمی نہیں آئی اور وہ اپنے حق کیلئے اس وقت تک یہاں پر مو جو د رہیں گئے

  اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ   کے چھتیس روز مکمل
اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے چھتیس روز مکمل

جب تک ان کے مطا لبات پورے نہیں ہو جا تے ،حکو مت اور مالکان کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے میڈ یا ورکرز سراپا احتجاج ہیں ،دیگر میڈ یا ہاوسز کی طرف سے برطرفیوں اور تنخوائیوں کی عدم ادائیگی شرمناک عمل ہے

اے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے چھتیس روز مکمل

اور اس پر ریاستی کی خاموشی کئی سولات کو جنم دے رہی ہے،انہوں نے کہا کہ حکو مت اپنی ذمہ داری پو ری کرتے ہو ئے فو ری طو ر پر اے ٹی وی ورکروں کو بحال اور نجی میڈیا ما لکان کو جبری بے دخلیوں سے روکے۔ حقوق کے حصول تک سیٹھوں کیخلاف جنگ جا ری رہے گی۔

جا ری کر دہ
جے ایف میڈ یا سیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں