جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف تمام فورمز پر احتجاج کریں گے، رفیق ڈار 160

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف تمام فورمز پر احتجاج کریں گے، رفیق ڈار

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف تمام فورمز پر احتجاج کریں گے، رفیق ڈار

اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)بھارت کی طرف سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے بارے پارٹی رہنماؤں کی نیوز کانفرنس وزارت داخلہ ہند کی طرف سے جے کے ایل ایف پر پابندی کے فیصلے کو مسترد قرار دیتے ہیں،

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف تمام فورمز پر احتجاج کریں گے، رفیق ڈار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف تمام فورمز پر احتجاج کریں گے، رفیق ڈار

ترجمان جے کے ایل ایف رفیق ڈار بھارتی حکومت کا یہ اقدام غیر قانونی ، غیر جمہوری ہے، ترجمان جے کے ایل ایف رفیق ڈار بھارت کی طرف سے لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں،مقبوضہ کشمیر میں ہمارے درجنوں قائدین اور سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کیا جارہا ہے،

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف تمام فورمز پر احتجاج کریں گے، رفیق ڈار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف تمام فورمز پر احتجاج کریں گے، رفیق ڈار

رفیق ڈارپابندیوں کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہم اس سے نمٹنا جانتے ہیں، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر 90 کے اوائل میں بھی پابندی عائد کی تھی، ترجمان جے کے ایل ایف رفیق ڈار ہم نے اس معاملے کو عدالت کو چیلنج کیا تھا اور ہم پر پابندی ہٹی تھی، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف تمام فورمز پر احتجاج کریں گے، رفیق ڈار جماعت اسلامی آزاد کشمیر پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں،سید علی گیلانی، یاسین ملک سمیت جموں کشمیر کے سیاسی رہنماوئں کو فوری رہا کیا جائے، رفیق ڈاراگر ہندوستان حکومت نے مطالبات پورے نہ کیے تو انتہائی قدم اٹھائیں گے، پرامن سیاسی جدوجہد کرنے والی تنظیموں پر پابندی غیر جمہوری غیر اخلاقی ہے، رفیق ڈارہم مسلئہ کشمیر کا سیاسی و سفارتی حل پر یقین رکھتے ہیں، ایف جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پاکستان چیپٹر کے رہنماء و ترجمان رفیق ڈار ،سلیم ہارون وائس چیئرمین جے کے ایل ایف ،سید فیض نقشبندی کنوینئیر آل پارٹیز حریت کانفرنس، خواجہ سیف الدین اور دیگر رہنماوں کے ہمراہ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس ہم نے ہمیشہ پر امن رہ کر جدو جہد پر یقین رکھا ہےوائس چِیئرمین جے کے ایل ایف سلیم ہارون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں