Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

جدو جہد رنگ لے آئی،ا ے ٹی ورکر ز بحال، احتجاجی کیمپ ختم کر دیا گیا

جدو جہد رنگ لائی ،ا ے ٹی ورکر ز بحال، احتجاجی کیمپ ختم کر دیا گیا

جدو جہد رنگ لائی ،ا ے ٹی ورکر ز بحال، احتجاجی کیمپ ختم کر دیا گیا

جدو جہد رنگ لے آئی،ا ے ٹی ورکر ز بحال، احتجاجی کیمپ ختم کر دیا گیا

اسلام آباد،جرنلسٹ فائونڈیشن اور آر آئی یو جے (دستور )کے زیر اہتمام پی آئی ڈی کے با ہر اے ٹی ورکر ز بحالی کیلئے44 دن قبل لگایا گیا احتجاجی کیمپ اے ٹی وی ملازمین کی بحالی کے بعد ختم کر دیا گیا ہے،

جدو جہد رنگ لے آئی،ا ے ٹی ورکر ز بحال، احتجاجی کیمپ ختم کر دیا گیا

گزشتہ روز احتجاجی کیمپ میں باقاعدہ طور اظہا ر تشکر تقر یب کا انعقاد کیا گیا جسمیں اے ٹی وی کے بحال ہو نے والے ملازمین سمیت مخدوم سید نو ید الحسنین شاہ کاظمی سجادہ نشین دربار عالیہ بابا لعل شا ہ سوراسی سیداں مری،ممتاز عالم دین سید عامر شاہ سمیت بڑی تعداد میں صحافی ساتھیوں سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔

جدو جہد رنگ لے آئی،ا ے ٹی ورکر ز بحال، احتجاجی کیمپ ختم کر دیا گیا

مخدوم سید نو ید الحسنین شاہ کاظمی سجادہ نشین دربار عالیہ بابا لعل شا ہ سوراسی سیداں مری اورممتاز عالم دین سید عامر شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ بحال ہو نے والے اے ٹی وی کے ملا زمین مبارک باد کے مستحق ہیں،تسلسل کے ساتھ جدو جہد انکی کا میا بی کا ذریعہ بنی ،مخدوم سید نو ید الحسنین شاہ کاظمی نے اپنے خطاب میں کہاکہ اس مشکل دو ر میں تمام صحافی اور صحا فتی تنظیمیں باہمی اختلافات بھلا کر ایک پلیٹ فا رم سے تحریک چلائیں اور ساتھیوں کے مسائل حل کروائیں۔صدر آر آئی یو جے(دستور) مظہر اقبال نے کہاکہ قلم کے مزدور اور میڈیا ورکرز مشکل دو ر سے گزر رہے ہیں

اس مشکل وقت تنہا نہیں چھوڑیں گے اے ٹی وی کے متاثر ین کی بحالی پہلا مر حلہ

انہیں اس مشکل وقت تنہا نہیں چھوڑیں گے اے ٹی وی کے متاثر ین کی بحالی پہلا مر حلہ ہے،آر آئی یو جے (دستور) اور جرنلسٹ فا ئونڈیشن کا قافلہ رکے گا نہیں ساتھیوں کے حقوق کے حصول تک سیٹھوں کیخلاف جنگ جا ری رہے گی، سیٹھوں نے ایکا کر کے منظم طریقے سے قلم کے مزدوروں کا معاشی قتل عا م شروع کر رکھا ہے

سید نو ید الحسنین شاہ کاظمی سجادہ نشین دربار عالیہ بابا لعل شا ہ سوراسی سیداں مری اورممتاز عالم دین سید عامر شاہ نے مبارک باد دی

جو قابل مذمت ہے انہوں نے کہا کہ یہاں سے کیمپ اکھاڑ کر اب جر نلسٹ فا ئونڈیشن اور آر آئی یو جے(دستور) ان ظالم مالکان کے دفاتر کے با ہر لگا ئے گی جن نے صحا فیوں اور میڈیا ورکرز کی آٹھ ماہ کی تنخوائیں دبا رکھی ہیں کسی سیٹھ کو ورکروں کا حق نہیں ما ر نے دینگے۔ جرنلسٹ فا ئونڈیشن کے صدر ذوالفقار علی ملک نے کہا کہ سیٹھوں اور حکومت کی یہ بھول ہے کہ وہ صحا فیوں کا معا شی قتل کر کے انہیں دبا لینگے صحافی مشکل میں اپنے بے روز گا ر ساتھیوں کو تنہا نہ چھوڑیں اے ٹی وی ورکرزکی بحالی خو ش آئند ہے ہمیں حقیقی خو شی اس وقت ملے گی جب ایکسپر یس کے متاثرین کو حق ملے گا

ہمیں حقیقی خو شی اس وقت ملے گی جب ایکسپر یس کے متاثرین کو حق ملے گ

،جر نلسٹ فا ئونڈیشن ہر اس ساتھی اور تنظیم کے ساتھ ہے جو اس مشکل دور میں سیٹھوں کیخلاف اپنے حق کیلئے لڑ رہا ہے،جر نلسٹ فا ئو نڈیشن کے جنرل سیکرٹری تنزیل الر حمن، نا ئب صدر ارشد بلوچ، سیکر ٹری اطلاعات ر فا قت حسین نے کہا کہ یہ وقت گھروں میں بیٹھنے کا نہیں ، جرنلسٹ فا ئونڈیشن اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھے گی جب تک ایکسپر یس، جنگ، جیو، نوائے وقت، آئی این پی، بول، نیوز ما رٹ کے متاثر ین کو حق نہیں مل جا تا،وقت بدل رہا ہے اگر قلم کے مزدور کا بچہ فیس کی عدم ادا ئیگی کی

س وقت تک چین سے نہیں بیٹھے گی جب تک ایکسپر یس، جنگ، جیو، نوائے وقت، آئی این پی، بول، نیوز ما رٹ کے متاثر ین کو حق نہیں مل

وجہ سے سکول سے نکلا تو ظالم سیٹھوں کے لا ڈلوں کو بھی سکول جا نے نہیں دینگے۔صدر ربجا نثارا حمد، جی ایم جٹ،کاشف کیانی، مظفر بھٹی، سردار فیاض و دیگر نے کہا کہ اے ٹی وی کے بحال ہو نے والے ورکرز مبارک باد کے مستحق ہیں انکی ثابت قدمی کی وجہ سے جد و جہد کا میا ب ہو ئی ہے۔ تقر یب کے آخر میں مخدوم سید نو ید الحسنین شاہ کاظمی سجادہ نشین دربار عالیہ بابا لعل شا ہ سوراسی سیداں مری نے صحافیوں کی مشکلات کے خا تمے کیلئے دعا کروائی۔
جا ری کر دہ
جے ایف میڈ یا سیل
25-03-2019

Exit mobile version