Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری طاہر تاج  کی چوہدری عبدالحفیظ کے گھر آمد،فاتحہ خانی

اسلام آباد (رپورٹ:محمد الیاس ) تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری طاہر تاج نے بحریہ ٹائون اسلام آباد میں موجود چوہدری عبدالحفیظ سکنہ نیو سٹی چک سواری کے گھر انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرنے پہنچے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے انکی والدہ ماجدہ کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ،غم کا اظہار کرتے ہوئے رہنماء تحریک انصاف کے چوہدری طاہر تاج کاکہنا تھا کہ ہم اپکے اس غم میں برابر کے شریک ہیں

Exit mobile version