اسلام آبادتھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ 110

اسلام آبادتھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ

اسلام آبادتھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ

تین ڈاکوں نے علاؤ الدین اینڈ کمپنی اسلحہ ڈیلر کی دکان لوٹنے کی کوشش کی مذاحمت کے نتیجے میں ایک ڈاکو اسلحہ کی دوکان میں مارا گیا، دکان مالک پرویز بھی جاں بحق ہوا، پولیس

اسلام آباد(رپورٹ:بابا شاہ حبیب عارف)اسلام آبادتھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ
تین ڈاکوں نے علاؤ الدین اینڈ کمپنی اسلحہ ڈیلر کی دکان لوٹنے کی کوشش کی مذاحمت کے نتیجے میں ایک ڈاکو اسلحہ کی دوکان میں مارا گیا، دکان مالک پرویز بھی جاں بحق ہوا، پولیسملزمان اسلحہ لوٹنے کے بعد مہران گاڑی نمبری lz 1212 میں فرار ہونے لگے تو حادثہ ہو گیا، پولیسملزمان نے پھر ایک کرولا گاڑی نمبری Leh 1611 محمد ایاز ولد عزیز خان سکنہ غوری ٹاؤن اسلام آباد سے نجی بنک کے سامنے سے چھینی، پولیسملزمان نے اسلحہ مہران گاڑی سے کرولا گاڑی میں منتقل کیا، پولیس
بینک کے گارڈ اور پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کی جہاں ایک ڈاکو ہلاک اور ایک ذخمی حالت میں گرفتار ہوا، پولیس
واقعہ میں دو ڈاکو اور ایک دوکاندار جاں بحق جبکہ ایک ڈاکو اور بنک کا گارڈ زخمی ہوئے، پولیس
زخمی ڈاکو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ھو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں