ہم اپنے ورکروں کےحقوق کیلئے ہر فورم پہ آواز اٹھائیں گے نثاراحمد ، صدر ربجا
اسلام آباد ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے صدر آر آئی یو جے عامر سجاد سید صدر ربجا نثاراحمد شہزادچوھدری۔صدر اے پی پی ایمپلائیز یونین کی قیادت میں ،اےپی پی سے پی آئی ڈی تک احتجاج
ہم اپنے ورکروں کےحقوق کیلئے ہر فورم پہ آواز اٹھائیں گےاور کامیابی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گئے۔