68

ملزم اے این ایف سیل منتقل، مزید تحقیقات جاری ہیں،ذرائع

ملزم اے این ایف سیل منتقل، مزید تحقیقات جاری ہیں،ذرائع
اسلام آباد(رپورٹ:وقاص باکسر)اسلام آباد نیو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کاروائی
ملزم رحیم گل کے قبضے سے 1780 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئ ملزم پرواز کیو آر 615 سے دوحا رہا تھا،
ملزم نے چرس مٹھائی کے ڈبوں میں چھپا رکھی تھی،ملزم اے این ایف سیل منتقل، مزید تحقیقات جاری ہیں،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں