Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ملک بھر میں سیاحت کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

ملک بھر میں سیاحت کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

ملک بھر میں سیاحت کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر
اسلام آباد (رپورٹ:نوید ملک) ملک بھر میں سیاحت کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبرسیرو تفریح کے دوران نجی ہوٹلز کو مہنگے کرائے کی ادائیگی نہیں کرنا پڑے گیوزارت پوسٹل کے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاوسز کو عوام کیلے کھول دیا گیااسلام آباد:
وفاقی وزیر مراد سعید کی ہدایت پر با ظابطہ نوٹیفکیشن جاریشہری تفریحی مقامات کی سیر کے دوران سرکاری ریسٹ ہاوسز میں قیام کر سکیں گےمسافر حضرات کو بھی سفر کے دوران مہنگے ہوٹلز میں قیام کرنے کی ضرورت نہیںانتہائی کم معاوضے پر خوبصورت اور دلکش ریسٹ ہاوسز میں رہا جا سکے گامراد سعید کی ہدایت پر کراچی سے
مری تک تمام ریسٹ ہاوسز کو خوبصورتی سے سجا دیا گیامری ایوبیہ، گلیات، سوات، گلگت اور مظفر آباد کی حسین وادیوں میں قائم ریسٹ ہاوسز آپ کے منتظرلاہور کراچی پشاور اور کوئٹہ میں بھی سرکاری قیام گاہوں کی تزئین و آرائش مکملشہری کم سے کم 1200 اور زیادہ سے زیادہ 3000 روپے میں قیام کر سکیں گےفیصلہ ملکی وسائل کے بہتر استعمال اور عوامی سہولت کے پیش نظر کیا گیااقدام سے
حکومتی آمدن میں اضافہ اور عوام کے اخراجات میں کمی ممکن ہو سکے گیریسٹ ہاوسز کہاں کہاں موجود ہیں معلومات پاکستان پوسٹ کی ویب سائٹ پہ ڈال دی گئیشہری پاکستان پوسٹ کی ایپ سے بھی ریسٹ ہاوسز کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں
Exit mobile version