101

راولپنڈی اسلام آباد ورکنگ اسوسی ایشن آف جرنلسٹس (رواج) کے زیراہتمام فلیش مین ہوٹل صدر میں اجلاس منعقد

راولپنڈی اسلام آباد ورکنگ اسوسی ایشن آف جرنلسٹس (رواج) کے زیراہتمام فلیش مین ہوٹل صدر میں اجلاس منعقد

اسلام آباد(رپورٹ: محمد اسحاق عباسی) راولپنڈی اسلام آباد ورکنگ اسوسی ایشن آف جرنلسٹس (رواج) کے زیراہتمام فلیش مین ہوٹل صدر میں اجلاس منعقد ہو جس کی صدارت صدر رواج چوہدری عدنان حیدر بری نے کی اجلاس میں صابر راہی اور افتخار بھٹی صاحب کی جانب سے مینگو پارٹی کا اہتمام بھی کیا گیا رواج کے پروگرام کے مہمان خصوصی ربجا کے صدر نثار احمد تھے اجلاس میں تنظیم امورکے حوالے سے مشاورت بھی کی گئی چکوال پریس کلب سے

فرحت بشیر ایڈوکیٹ راجہ شہزاد حمید اور قاضی عزیرایڈوکیٹ نے شرکت کی اجلا س کے شرکا میں اظہر حسین قاضی محمد اسحاق عباسی سعید اختر اعوان راجہ عبید الرحمان عون کاظمی کاشف محمود عبدالروف بھٹی راجہ کامران ابدال عباسی بدر منیر سعید شاہ میاں تجمل کامران خان صابر راہی نایاب نقوی افتخار بھٹی ایاز خان فرحت عباسی عزیر شبیر ملک زاہد ملک سرفراز اور غلام مصطفی شامل تھے اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو کی گئی ایجنڈے میں ممبر سازی ایوارڈ تقریب ممبرز کارڈز اور راولپنڈی اسلام آباد کے گردونواح سے پریس کلب کی شمولیت کے




نکات شامل تھے اجلاس کا اغاز حمدو ثناء سے ہوا اجلاس میں شامل اراکین نے ایجنڈے پر اپنی آراءکا اظہارکیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ممبر سازی کے لیئے خصوصی کمیٹی دی جائے جو کہ سکروٹنی کے ساتھ ساتھ ممبرز کی لسٹ اور اراکین کے کوائف جمع کرئےکمیٹی کی تشکیل اراکین کی فہرست کے مطابق ممبر شپ کارڈز کا اجراکیاجائے ایجنڈے میں شامل ایوارڈزتقریب کے

حوالے سے فیصلہ کیا گیا کہ ممبرسازی مکمل ہونے کے بعد ایوارڈ تقریب کے لیئے ایک اورخصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے جو ایوارڈ اور سرٹیفیکیٹ کی تقسیم کے لیئے ناموں کا اعلان کرے کمیٹی اس بات کو یقینی بنائے کہ ایوارڈ اور سرٹیفیکیٹ صرف انہی افراد کو دیئے جائیں جو اس کے مطلوبہ معیار پر اتریں اسکے علاوہ سرپرست اعلی رواج شیخ وحید کی تجویز کے مطابق راولپنڈی کے گردونواح کے پریس کلب کی شمولیت کے حوالے سے رواج کےآئین میں شق شامل کی

جائے جس کے مطابق ضلع راولپنڈی کے تمام پریس کلبوں کی شمولیت کو یقینی بنایا جا سکے اس موقع پر سرپرست اعلی شیخ وحید نے کراچی پریس کلب کے صدر پر حملے کے خلاف مزمتی قرارداد بھی پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کیا گیا رواج تنظیم کے تمام ممبران نے یک زبان ہو کر آئے روز حکومتی پارٹی اراکین کے صحافیوں پر حملوں کی پرزور مزمت کی
اجلاس سے خصوصی خطاب میں صدر ربجا کاکہنا تھا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ صحافتی تنظیمیں موجودہ حالات

میں اپنا کردار ادا کریں آئے روز صحافیوں پر حملے کسی صورت بھی قبول نہیں اس کے علاوہ صدر ربجا نے رواج تنظیم میں ممبر شپ کی خواہش کا بھی اظہار کیا ممبر رواج اور صدر ترنول پریس کلب اظہر حسین قاضی نے بھی رواج کے لیئے اپنے تمام تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی یقین دھانی کروائی اور یہ بھی کہا کہ تقسیم ایوارڈ ہو یا کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو ترنول پریس کلب ہمیشہ رواج کے ساتھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں