119

چئیرمین یوسی ترنول ملک رضوان احمد کے ماموں ترنول کے مقامی قبرستان میں سپردخاک

چئیرمین یوسی ترنول ملک رضوان احمد کے ماموں ترنول کے مقامی قبرستان میں سپردخاک

ترنول(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی)چئیرمین یوسی ترنول ملک رضوان احمد کے ماموں اور ملک غلام صمدانی کے تایا جان کو ترنول کے مقامی قبرستان میں سپردخاک خاک کر دیا گیا،

نماز جنازہ میں سابق ایم این اے انجم عقیل خان،مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز، ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی، ڈپٹی مئیر اعظم خان،سابق ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ،چئیرمین حاجی،

گلفراز خان،چئیرمین ملک حفیظ الرحمن ٹیپو،وائس چئیرمین اکسیر مغل،وائس چئیرمین راجہ نجم حیات، راجہ محمد جان،ملک امتیاز،اعجاز عباسی، ابرار عباسی،صدر ترنول پریس کلب اسلام آباد اظہر حسین قاضی، چئیرمین گورننگ باڈی محمد اسحاق عباسی سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں