138

وفاقی وِزیرغلام سرور خان کی کلیال سابق ناظم راجہ تصدق کے گھر آمد

وفاقی وِزیرغلام سرور خان کی کلیال سابق ناظم راجہ تصدق کے گھر آمد

دھمیال چکری(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی) وفاقی وِزیر ہوابازی غلام سرور خان کی کلیال سابق ناظم راجہ تصدق کے گھر آمد ساڑےپانچ کلو میٹرروڈ کلیال دھمیال تا چکری روڈ کا افتتاح کر دیا گیااس موقع پرغلام سرور خان کا کہنا تھا میں نے اپنا حلقہ چھوڑا اور اپ کواپنے ساتھ رکھا میں نے این اے 63 کو تین ارب کا فنڈ دیا اور اپکے حلقہ این اے ،59کو 6 ارب کا فنڈ دیا ہےاوپر سے نیچے تک بلا تفریق احتساب جاری ہے راولپنڈی اور اسلام آباد میں پانی کا مسئلہ

حل کرنے کے لئے چھوٹے ڈیمز کی اشد ضرورت ہے جس پر کام شروع کر دیا گیا ہے میں اپنے حلقوں میں میگا پروجیکٹ کی بنیاد رکھ رہا ہوں ہم تین یونیورسٹی کندرہ یونیورسٹی اورپھوٹھوار یونیورسٹی اور ٹیکنیکل یونیورسٹی جبکہ رنگ روڈ کا بھی بہت جلد اعلان کریں گے یہ تمام کام تین سال کے اندر مکمل کریں گے یہ پروجیکٹ ہمارے علاقے کی ترقی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگے




حلقہ این اے 59 کے گیس پریشر کا مسلہ جلد حل ہو گاچوہدری نثار کے 10 یوسی کے 90 گاؤں میں گیس ہم دیں گے اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے شرکت کی جن میں چئیرمین ایجوکیشن فاونڈیشن واثق قیوم عباسی راجہ حیدر مہدی راجا الطاف راجہ خفر حیات چوہدری نزیر راجہ نعمان راجہ اسحاق راجہ برکت راجہ ولید اور دیگر قائدین نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں