Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیراعظم کی ہدایت پر اداروں میں احتساب کا عمل مزید تیز

وزیراعظم کی ہدایت پر اداروں میں احتساب کا عمل مزید تیز

وزیراعظم کی ہدایت پر اداروں میں احتساب کا عمل مزید تیز

اسلام آباد(رپورٹ:نوید ملک)وزیراعظم کی ہدایت پر اداروں میں احتساب کا عمل مزید تیزوزارت مواصلات ایک بار پھر سب سے آگےوفاقی وزیر مراد سعید نے وزارت میں ریکوریوں کا ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا




پراجیکٹس کے خصوصی آڈٹ کے ذریعے مزید 4 سو 50 کروڑ روپے ریکور کر لئےاسلام آباد: پہلے مرحلے میں 4 سو 23 کروڑ روپے ریکور کئے گئے تھےوزارت مواصلات نے اب تک 7سو 88 کروڑ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دیرقم مختلف منصوبوں اور ٹھیکوں میں گھپلوں کی مد میں ریکور کی گئیمزید 3 پراجیکٹس کا آڈٹ جاری کروڑوں روپے کی ریکوری کا امکان

Exit mobile version