95

صحافیوں کی عالمی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ 14جولائی کو سالم سکائی ویز ہوٹل پر کرائی جائےگی

صحافیوں کی عالمی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ 14جولائی کو سالم سکائی ویز ہوٹل پر کرائی جائےگی

ترنول(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی )فورتھ پیلرز آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کے زیراہتمام صحافیوں کی عالمی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ 14جولائی کو سالم سکائی ویز ہوٹل پر کرائی جائےگی.ترنول پریس کلب اسلام آباد ضلع سرگودھا اور گوجرانوالہ ڈویژن کے پریس کلب اور دیگر کی بڑے پیمانے پر شرکت ہو گی ورکشاپ کے اختتام پر فاروق مرزا سردار ممتاز انقلابی سنئیر جرنلسٹ تجزیہ نگار عالمی شہرت یافتہ شہزاد بدر اہم صحافتی شخصیات خطاب کریں ہیں

صحافتی حقوق کی علمبردار عالمی تنظیمیں فورتھ پیلرز آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کے زیرانتظام پاکستان بھر میں صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا ھے جو چاروں صوبوں گلگت بلتستان آزاد کشمیر میں عالمی شہرت یافتہ سنئیر جرنلسٹ ورکشاپ کرائیں گئے پہلے مراحل میں گوجرانوالہ ڈویژن اور ضلع سرگودھا کا انتخاب کیا گیا ھے جو 14جولائی صبح دس بجے سکائی ویز ہوٹل سالم میں محترم شہزاد بدر اور ان کے ساتھی ورکشاپ کرائیں گے

ورکشاپ میں حصہ لینے والے صحافیوں کو باقاعدہ سرٹیفکیٹ بھی جاری کیئے جائیں گئے ورکشاپ کے میزبان پریس کلب پھلرون کے صدر اختر معراج پریس کلب بھیرہ کے سرپرست اعلیٰ شاھین فاروقی صاحب بھلوال پریس کلب کے صدر مرزا اسلم بیگ ملکوال پریس کلب کے چیرمین چوہدری منیر کریں گئے اختر معراج صاحب نگران استقبالیہ کمیٹی ہونگے تربیتی ورکشاپ میں

سرگودہا ضلع اور پریس کلب پھالیہ پریس کلب کنجاہ ,ترنول پریس کلب اسلام آبادکھاریاں پریس کلب منڈی پریس کلب لالہ موسیٰ پریس کلب سارے پریس کلب ڈنگا پریس کلب سمڑیال سیالکوٹ سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی سردار ممتاز انقلابی نے کہا ہےکہ تربیتی ورکشاپ کا سلسلہ پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف کرایا جا رہا ھے جو صحافیوں میں نیا جزبہ اور ملت اسلامیہ




پاکستان کی محبت اسکے دفاع اور بقاء پاکستان کے لیے سنگ میل ثابت ھو گا فاروق مرزا نے صحافیوں کے اتحاد یکجہتی کے عمل پر زور دیتے ھوے کہا ہکہ تربیت کسی بھی ادارے یاشعبہ کا اہم حصہ ہے ہم سب ہمشہ سیکھنے کے عمل میں ہی رہنا پسند کرتے ہیں پاکستان میں ورکنگ جرنلسٹ پاکستان کی عزت ہیں اور انکی وجہ سے ھم بھی عزت دار کہلانے پر فخر محسوس کرتے ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں