84

تھانہ بہارہ کہو میں 5 سالہ ننھی بچی فاطمہ ظفر سے مبینہ زیادتی کا معاملہ

تھانہ بہارہ کہو میں 5 سالہ ننھی بچی فاطمہ ظفر سے مبینہ زیادتی کا معاملہ

اسلام آباد(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی )تھانہ بہارہ کہو میں 5 سالہ ننھی بچی فاطمہ ظفر سے مبینہ زیادتی کا معاملہ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کا پمز ہسپتال کا دورہ

ننھی فاطمہ ظفر کی عیادت کی،ننھی فاطمہ ظفر کے والدین سے بھی ملاقات. ننھی فاطمہ ظفر کے والدین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی. دورے کے ننھی فاطمہ ظفر کے کیس کے متعلق مقرر کردہ اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیمیں بھی آئی جی کے ہمراہ تھیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں